20 اگست 2018 - 11:11
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے؛ ترکی میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ سفید رنگ کی ایک گاڑی کے اندر سے کی گئی ہے مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169